• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاؤنٹین ہاؤس میں منی سینما کا افتتاح

لاہور(جنرل رپورٹر ) فاؤنٹین ہاؤس میں منی سینما تیار ڈاکٹر نیلوفر حمید نے ایم ایس فاؤنٹین ہاؤس کے ہمراہ افتتاح کیا فاؤنٹین ہاؤس میں منی سینما تیار کر دیا گیا ۔ ذہنی امراض میں مبتلا افراد بھی مووی سے لطف اندوز ہو سکیں گے انتظامیہ کی جانب سے مقرر کی گئی فلمز دکھائی جائیں گی۔ تاکہ ان کی حالات میں بہتری لات لائی جا سکے فاؤنٹین ہاؤس میں ممبران ( مریضوں)کی انٹرٹینمنٹ کے لیے مووی سیکشن قائم کر دیا گیا ۔
تازہ ترین