• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوک مقابلہ گائیکی کیلئےآڈیشن مکمل ، 15 نوجوان گلوکار منتخب

لاہور(شوبز رپورٹر )”فوک مقابلہ گائیکی“ کے لئے آڈیشن مکمل فائنل کے لئے 15 نوجوان گلوکاروں کا انتخاب کر لیا گیا۔ فائنل آج شام ساڑھے پانچ بجے الحمرا میں ہوگا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان نے اس حوالے سے بتایا کہ لاہور آرٹس کونسل نوجوان گلوکاروں کو اپنی صلاحیتیں آزمانے کا موقع فراہم کرنے کے لئے ”الحمرا فوک مقابلہ گائیکی“ کا انعقاد کررہا ہے۔
تازہ ترین