• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو اے ای میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

یو اے ای میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا


متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔

ووہان سے یو اے ای آنے والے خاندان میں وائرس پانے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

یواے ای میں کوروناوائرس کے داخلے کی تصدیق کے بعد یہ 15 ممالک تک پہنچ چکا ہے ۔

کوروناوائرس سے اب تک ہلاکتیں صرف چین میں ہوئی ہیں،جہاں 132 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں اور 6ہزار سے زائد متاثر ہیں۔

امریکا اور جاپان نے اپنے شہریوں کو ووہان سے نکال لیا ہے جبکہ یورپی یونین، فرانس اور جنوبی کوریا رواں ہفتے اپنے شہریوں کو واپس لے جائیں گے۔

تازہ ترین