• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، 15 ہزار لیٹر مشروبات ضبط

کے پی فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ، 15 ہزار لیٹر مشروبات ضبط


خیبر پختون خوا کی فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کے دوران پندرہ ہزار لیٹر مشروبات ضبط کرلیا ہے ۔

فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ  ضبط  کیا گیا مشروبات زائد المیعاد تھا ۔

خیبر پختون خوا فوڈ اتھارٹی نے پبی کے علاقے امان کوٹ میں گھر کے اندر واقع گودام پر چھاپا مارا، جہاں پر زائد المیعاد مشروبات پر ایکسپائری تبدیل کی جا رہی تھی۔

تازہ ترین