• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، کالعدم تنظیم کیلئے عطیات جمع کرنیوالوں کیخلاف کارروائی

Saudi Arabia Freezes Assets 2 Charities
ریاض...شاہد نعیم ...سعودی عرب میںپاکستان کی ایک کالعدم تنظیم کیلئے عطیات جمع کرنے کے جرم میں4 افراد اور 2 اداروں کےاثاثے منجمد کردیئے گئے۔

سعودی وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد دہشت گردی کی سرگرمیوںمیں ملوث تنظیموں ، اداروں اور متعلقہ افرادکے خلاف کارروائی کرنا ہے۔
تازہ ترین