ریاض...شاہد نعیم ...سعودی عرب میںپاکستان کی ایک کالعدم تنظیم کیلئے عطیات جمع کرنے کے جرم میں4 افراد اور 2 اداروں کےاثاثے منجمد کردیئے گئے۔
سعودی وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد دہشت گردی کی سرگرمیوںمیں ملوث تنظیموں ، اداروں اور متعلقہ افرادکے خلاف کارروائی کرنا ہے۔