• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی تجویز


وزارت صنعت و پیداوارنے 3 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنےکی تجویز دے دی۔

وزارت صنعت و پیداوار نے اپنی تجویز میں کہا ہےکہ اسٹریٹیجک ذخائر برقرار رکھنے کے لیے چینی درآمد کی جائےجبکہ چینی کی برآمد پر پابندی لگائی جائے۔

مزید پڑھیے: مہنگائی کا طوفان رواں ہفتے بھی نہ تھم سکا

وزارتِ صنعت و پیداوار نے کہا کہ چینی کے باقی ماندہ ایکسپورٹ کوٹہ پر پابندی لگائی جائے جبکہ وزارت تجارت چینی کی برآمد پر پابندی کیلئے ای سی سی سے رجوع کرے۔

وزارت صنعت و پیداوار نے تجویز دی ہے کہ ٹی سی پی کے ذریعے بغیر ٹیکس، ڈیوٹیز چینی درآمد کی اجازت ہونی چاہیے۔

تازہ ترین