• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 154.40روپے سے بڑھ کر 154.60روپے اور قیمت فروخت 154.50روپے سے بڑھ کر 154.70روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 154.30روپے اور قیمت فروخت 154.60روپے مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خریدایک روپے کی کمی سے 170روپے سے گھٹ کر 169روپےہوگئی۔

تازہ ترین