• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت مستحکم ،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے 1566ڈالر فی اونس ہوگئی لیکن مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 90700روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 77761روپے برقرار رہی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی ایک ہزار روپے اوردس گرام کی قیمت 857روپے برقرار رہی۔

تازہ ترین