• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں8پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 154.60روپے سے گھٹ کر154.52 روپے اور قیمت فروخت154.70روپے سے گھٹ کر154.62روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.30روپے اور قیمت فروخت 154.60روپے مستحکم رہی۔

تازہ ترین