• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ: سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے بعد آج کھلیں گے

صوبےمیں سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے بعد آج کھلیں گے جبکہ سی این جی کا ناغہ ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا ہے۔ 

علی الصبح گاڑیاں اور  رکشے لائنوں میں لگا دیے گئے، سندھ میں صرف 12 گھنٹے تک سی این جی اسٹیشن کھلیں گے۔

واضح رہے کہ شہریوں کے لیے سی این جی گاڑیاں رکھنا عذاب بن گیا اور ٹنکی فل کرانے کے لیے گھنٹوں پہلے قطار لگانا پڑتی ہے۔

تازہ ترین