• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ:مرغی کا گوشت 30 روپے کلو مہنگا ہوگیا


کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 30 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا ۔

صوبائی دارالحکومت میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 250 سے بڑھ کر 280 روپے کلو ہوگئی ہے ۔

کوئٹہ میں بکرے اور گائے کا گوشت بھی مہنگے داموں میں فروخت ہورہا ہے۔

بکرے کا گوشت ایک ہزار روپے فی کلو اور گائے کا گوشت 580 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

تازہ ترین