• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوچا گیا ہے خوب یہ مہنگائی کا علاج

ہر کام اب ہر آن حکومت چلائے گی

سستی ملیں گی قوم کو اشیائے خوردونوش

پرچون کی دُکان حکومت چلائے گی

تازہ ترین