فراری نے فارمولا ون سیزن2020 کے لیے اپنی نئی کار متعا ر ف کرا دی ہے۔
فراری کے اسٹا ر ڈرائیور سباسٹین ویٹل اور چارلس لیک لریک نے سرخ رنگ کی SF1000 نے فراری کی نئی کار کو سب کے سامنے پیش کیا۔
شاندار آرکسٹرا اور بیلے ڈانسرز سے سجی اس تقریب میں فراری کے سی ای او اور ٹیم پرنسپل نے بھی شرکت کی۔