• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ دور میں ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس کو دنیا کا سب سے مقبول ترین پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے جہاں صارفین اپنی پسند کے مطابق ہر قسم کی فلمیں، ڈرامے اور شوز دیکھ سکتے ہیں۔

دنیا بھر میں مقبول ہونے کے ساتھ ساتھ نیٹ فلکس کا استعمال پاکستان میں بھی کیا جانے لگا ہے۔

دیکھئے ’ طیفا ان ٹربل‘ کا ٹریلر


دوسری جانب اگر بات کی جائے پاکستانی فلم انڈسٹری کی تو اب یہ کافی بہتری کی طرف جا رہی ہے اور اب پاکستانی فلمیں بھی خوب مقبول ہو رہی ہیں۔

نیٹ فلیکس پر پاکستانی فلمیں کیک،طیفا ان ٹربل ،رنگ ریزا ، جانان ، ہو من جہاں، وار،رانگ نمبر،دختر اور نامعلوم افراد بھی موجود ہیں۔