• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی شہر نیویارک میں 144 ویں ویسٹ منسٹر کینل کلب ڈاگ شو کا انعقاد کیا گیا۔

اس چار روزہ ڈاگ شو میں سبا نامی پوڈل نے میدان مار لیا ۔

اس ڈاگ شو میں 200 سے زائد مختلف جسامت اوراقسام سے تعلق رکھنے والے کم و بیش3ہزارکتوں نے حصہ لیا۔

ڈاگ شو میں کتوں نے سوئمنگ اور جمپنگ سے لے کر ڈانس سمیت مختلف مقابلوں میں حصہ لیا۔