آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل30؍ جمادی الثانی 1441ھ 25؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چین میں کورونا وائرس سے مزید 143 افراد ہلاک

کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج مزید 143 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1523 تک پہنچ گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 66 ہزار 492 جبکہ دیگر 29 ملکوں میں بھی متعدد افراد وائرس سے متاثر ہیں۔

جاپان، ہانگ کانگ اور فلپائن میں بھی 3 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید