• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) ریلوے پولیس نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل کے کے مسافر سے ڈیڑھ کلو ہیر وئن برا ٓمد ہونے پرگر فتار کر لیا،ریلوے پولیس کے مطا بق جمعہ کو دوران چیکنگ کو ئٹہ سے کراچی جانے والی بو لان میل کے مسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیر وئن برآمد ہونے پرگر فتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین