• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علمدار روڈ پر آگ لگنے سے گھریلو فرنیچر جل گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) علمدار روڈ پر ڈی سی آفس کے ملازم کے گھر میں آگ لگنے سے فرنیچر جل گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق علمدار روڈ پر رہائش پذیر ڈپٹی کمشنر آفس کے ملازم اکرم احمد کے گھر میں جمعہ کی شب گیس کا جلتا ہوا ہیٹر قریب پڑے تکیے پر گر گیا اور آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں فرنیچر جل گیا اہل خانہ نے آگ پر قابو پالیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تازہ ترین