• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت خانم ہسپتال، اُمید کے25 سال

شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال پچھلے 25 سالوں میں امید کی ایسی مثال بن چکا ہے جو کینسر کے مریضوں کو جدید ترین تشخیص او ر بہترین علاج کی سہولیات دینے کے علاوہ لاکھوں لوگوں کو تحقیق اور تربیت کے شعبہ جات میں بھی اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے ۔ تو پھر آئیں اور " امید کے سفیر" بن کر اس ادارے سے اپنے تعاون کا عہد کریں تاکہ ہم اپنے مقصد کی طرف بڑھتے ہوئے کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔

اپنے عطیات کے ذریعے اْمید کے سفیر بننے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا وزٹ کریں۔

https://shaukatkhanum.org.pk/silverjubilee

#25YearsofHope  #ShaukatKhanumSilverJubilee

تازہ ترین