• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظفراللہ آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو جلدگرفتار کیا جائے، شاہی سید

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید کا اے این پی کے سابقہ ممبر مرکزی کمیٹی اور معروف ٹرانسپوٹر ظفراللہ آفریدی کے قتل پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ظفراللہ آفریدی کی شہادت کراچی کے امن پر سوالیہ نشان ہے۔
تازہ ترین