• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردوں کےعلاج معالجے سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج معالجے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، مئیر کراچی وسیم اختر،رؤف صدیقی، ڈاکٹر عاصم ،عثمان معظم ، مدعی مقدمہ رینجرز ڈی ایس آر عنایت اللہ درانی، وکیل رینجرز ساجد محبوب شیخ عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت 29 فروری تک ملتوی کردی۔
تازہ ترین