کراچی (نیوزڈیسک )بھارت میں ایونیو سپر مارکیٹ کے بانی اور سرمایہ کاررادھا کشن دامانی ملک کی دوسری امیر ترین شخصیت بن گئے ہیں ، فوربز بلنیرز انڈیکس کے مطابق بھارت کی پہلی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی ہیں جبکہ اب دوسری امیر ترین رادھا کشن ہوگئے ہیں ،دامانی کے پاس مجموعی دولت 17اعشاریہ 8ارب ڈالرز ہے جبکہ بھارت کی پہلی امیر ترین شخصیت کے پاس 57ا عشاریہ 4ارب ڈالرز ہیں ۔