• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کی صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کااجلاس 23فروری کوکوئٹہ میں طلب

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ کے مطابق صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صوبائی امیر مولانا عبدالواسع 23 فروری اتوار شام 4 بجے صوبائی دفتر میں ہوگا۔
تازہ ترین