• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیہی علاقوں میں یونین کونسلوں کے قیام سے متعلق فوری اقدامات کا مطالبہ

راولپنڈ ی (اپنے رپورٹر سے) دیہی علاقوں میں اصلاحات کے حوالے سے بلدیاتی اداروں کو تحلیل کرنے کے بعد انہیں دوبارہ قا ئم کرنے میں غیر معمولی تاخیر کی بنا پر تعمیر و ترقی کے منصوبوںکا متاثر ہونا عوام کے لیے باعث تشویش ہے -حکومت دیہی علاقوں میں یونین کونسلوں کے قیام سے متعلق فوری اقدامات کرے ۔بلدیاتی ادارے جمہوریت کا حصہ ہیں بلا تاخیر بحال کیا جائے۔ ایک رفاعی تنظیم کے صدر ثناء اللہ اخترنے یہ مطالبہ تنظیم کے اجلا س میں کیا۔
تازہ ترین