• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک صدر نے پاکستان دشمنوں کو واضح پیغام دیا ہے،تحریک لبیک

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نےکہا ہے کہ ہم طیب ایردوان کو کشمیر ایشو اور ایف اے ٹی ایف کے معاملہ میں پاکستان کی دو ٹوک حمایت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ ایردوان نے کڑے وقت میں یہ کہہ کر کہ ”پاکستان کا دکھ ہمارا دکھ اور پاکستان کی کامیابی ہماری کامیابی ہے۔“، پاکستان کے دشمنوں کو واضح پیغام دے دیا ہے۔
تازہ ترین