• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل فون سنتے نوجوان ٹرین کی زد میں آکرجاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹرسے) کوٹ لکھپت کے علاقے میں موبائل فون سنتے ہوئے نوجوان ٹرین تلے آکر جاں بحق ہو گیا گجر کالونی میں واقعہ پیش آیا ، حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نوجوان کی نعش قبضہ میں لے کر پورسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی۔پولیس کے مطابق رضوان کرکٹ میچ کھیلنے جا رہا تھا، فون سننے کیلئے رکا تو ٹرین کی زد میں آگیا، متوفی لیاقت آباد کا رہائشی تھا۔
تازہ ترین