• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (شوبز رپورٹر)پنجاب آرٹس کونسل کے تعاون سے فیض امن میلہ کمیٹی کے زیراہتمام اوپن ایئر تھیٹر باغ جناح میں فیض امن میلے کا انعقاد کیا گیا۔ فیض امن میلے میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، اس موقع پر فکر فیض کی روشنی میں نوجوانوں کو درپیش مسائل پرروشنی ڈالی گئی، میلے کے دوران محفل مشاعرہ بھی ہوا جس میں نامور شعراء نے کلام پیش کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔
تازہ ترین