• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیماڑی میں دوسری بار گیس سے جانی نقصان تشویشناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کیماڑی میں دوسری بار گیس سے جانی نقصان تشویشناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ


وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کیماڑی میں 24 گھنٹے میں دوسری بار گیس سے جانی نقصان انتہائی تشویشناک ہے۔

ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبائی اور وفاقی حکومت کے کئی ادارے زہریلی گیس سے ہونے والی اموات کی وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب تک گیس لیکیج کی بالکل ٹھیک جگہ کا پتا نہیں چل سکتا ہے۔

سید مراد علی شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آج پھر زہریلی گیس نہیں پھیلے گی۔

تازہ ترین