• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: انتونیو گوئترس کا بادشاہی مسجد کا دورہ

لاہور: انتونیو گوئترس کا بادشاہی مسجد کا دورہ


سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوئتریس نے دورہ پاکستان کے دوران لاہور میں بادشاہی مسجد کا دورہ کیا۔

بادشاہی مسجد کے خطیب نے انتونیو گوئترس کو مسجد کے مختلف حصے دکھائے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بادشاہی مسجد کے دورے کے دوران مغل فن تعمیر کی تعمیر کی۔

انتونیو گوئترس نے اس موقع پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔

تازہ ترین