• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیف بیزوس کا گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے 10 ارب ڈالر دینے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کے امیر ترین آدمی اور ایمازون کمپنی کے بانی جیف بیزوس نے گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے 10 ارب ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ جیف بیزوس نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی ہمارے سیارے کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

تازہ ترین