• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب انفارمیشن کمیشن سے تبدیل ہونیوالے افسر وں کے اعزاز میں الوداعی تقریب

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پنجاب انفارمیشن کمیشن سے تبدیل ہونے والے افسران ڈپٹی ڈائریکٹر احمد نعیم ملک اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلال شہباز کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف انفارمیشن کمشنر محبوب قادر شاہ، انفارمیشن کمشنرزسعید اختر انصاری اور حسن اقبال کے علاوہ دیگر افسران اور سٹاف نے بھی شرکت کی، تقریب میں خصوصی دعوت پر شرکت کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ عبدالواحد کی خدمات کو سراہتے ہوئے چیف انفارمیشن کمشنر نے کہا کہ عبدالواحد نے بطور سیکشن افیسرآرٹی آئی قانون کی تیاری، منظوری، نفاذ اور کمیشن کے قیام اوراسکے مالی و انتظامی امور کو مٹانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
تازہ ترین