• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور بورڈ میں انسداد کرپشن آگاہی سیمینار

لاہور(خبر نگار) نیب کی جانب سے لاہور تعلیمی بورڈ میں انسداد کرپشن آگاہی سیمینار منعقد کی گیا ۔ نیب لاہور کے حکام نے بورڈ افسران اور ملازمین کو خصوصی لیکچر دیا ۔اس موقع پر سیکرٹری لاہور بورڈ ریحانہ الیاس اور کنڑولر امتحانات محمد انفاص بھی موجود تھے ۔نیب حکام نے نیب کی ورکنگ اور کاکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا ۔
تازہ ترین