• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ فرنچائز مالکان کے تحفظات دور کرینگے، احسان مانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ تمام چیئرمینوں کی عزت کرتا ہے اور انہیں مدعو بھی کیا جاتا ہے۔ پی ایس ایلکا کریڈٹ فرد واحد کو نہیں جاسکتا یہ ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ بدھ کو کراچی کو کراچی میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ فنانشل ماڈل میں بہتری کے لئے کام کررہے ہیں اس سلسلے میں فرنچائز مالکان کے تحفظات دور کریں گے۔ ایشیا کپ کا پاکستان سپر لیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ الگ کیس کے طور دیکھ رہے ہیں۔

تازہ ترین