• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی خواتین کرکٹرز کی ویڈیو کی دھوم 


سڈنی (جنگ نیوز)خواتین ٹی 20ورلڈ کپ کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کی ویڈیو نے دھوم مچادی۔ خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بنائی گئی آئی سی سی کی مختصر ویڈیو میں گرلز ان گرین گانے کی طرح پرفارم کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر نہایت پسند کیا جا رہا ہے جس میں کپتان بسمہ معروف ،منیبہ علی، وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی نظر آرہی ہیں۔ یہ ویڈیو ٹی 20 ورلڈ کی تشہیر کیلئے بنائی گئی ہے۔

تازہ ترین