• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن (ایجنسیاں) برطانوی ہدایت کار مارک منڈن کی فلم”دی سیکرٹ گارڈن“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک یتیم بچی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے انکل کے ساتھ دور دراز علاقے میں رہتی ہے اور ایک دن اچانک اسے ایک جادوائی باغ ملتا ہے جس کی اس زندگی بدل کر رکھ دیتاہے، فلم میں ڈکشی اگریسکس 10سالہ بچی میری لینکس کا، کولن فیرتھ انکل ارچی بالڈ کریون اور ایڈن ہرسٹ کزن کولن کا کردار ادا کر رہے ہیں، فلم 17اپریل کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین