• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلر سوئفٹ نے کنسرٹ میں ”دی مین“ گانا گا کر شائقین کے دل جیت لئے

لاس اینجلس (ایجنسیاں) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے پیرس کنسرٹ میں ”دی مین“ گانا گا کر شائقین کے دل جیت لئے۔ ٹیلر سوئفٹ نے حال ہی میں میوزک البم ”لور“ کا گانا”دی مین“ پیرس کنسرٹ میں گایا جس نے شائقین بہت سراہا، گلوکارہ نے کنسرٹ کے دوران بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جسے شائقین نے بہت پسند کیا۔

تازہ ترین