• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، ٹی وی کے ڈرامے پر پابندی کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی کے ڈرامے پر پابندی کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے قانون کے طالب علم محمد ذیشان کی درخواست پر سماعت کی جس ڈرامے پر اعتراض اٹھایا گیا تھا. عدالتی استفسار پر درخواست گزار نے بتایا کہ پیمرا سے رجوع نہیں کیا کیونکہ شنوائی کی کوئی توقع نہیں تھی. فاضل جج نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کر دی ۔

تازہ ترین