• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ میں حکومتی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی جائے گی

اسلام آباد(آئی این پی‘جنگ نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)جمعرات کو ہوگا‘اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈا پر غور جبکہ حکومتی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال اور ترک صدر طیب ایردوان کے دورہ پاکستان میں معاہدوں کی تفصیلات سے کابینہ کو آگاہکیاجائے گا۔
تازہ ترین