• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آلودگی کی روک تھام کیلئے بحری جہازوں میں ڈیزل کی بجائے امونیا کے استعمال پر غور

کراچی (نیوز ڈیسک) سمندروں میں جانے والے بڑے بحری جہازوں میں ڈیزل کی بجائے کھاد کی تیاری میں استعمال ہونے والی امونیا کو بطور ایندھن استعمال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ ماحول دشمن کاربن گیسوں کے اخراج کو کم کیا جا سکے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بحری جہازوں میں ڈیزل کے استعمال سے آلودگی پھیلتی ہے جسے روکنے کیلئے اب کھاد میں استعمال ہونے والے کیمیکل، امونیا، کو بطور ایندھن استعمال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین