• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر افسران اور ملازمین کی30 جون تک چھٹیوں پر پابندی عائد

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایف بی آر نے افسران اور ملازمین کی ہر قسم کی چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کر دی ہے ، جمعرات کو ایف بی آر کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق ایف بی آر بیرون ملک جانے کے لیے تعطیلات سمیت ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی کر عائد کر دی ہے کیونکہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی جاری ہے اور تمام ٹیکس حکام کےلیے لازم ہےکہ وہ رواں مالی سال کےٹیکس اہداف کے حصول کےلیے محنت کریں۔
تازہ ترین