• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر ،جعلی مقابلے میں 3 نوجوان شہید ،وادی کا مواصلاتی لاک ڈائون

سرینگر (نیٹ نیوز )مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں تین نوجوانوں کو شہید کردیاجبکہ مقبوضہ وادی میں مواصلاتی لاک ڈائون بھی جاری ہے، بھارتی فوج نے جہانگیر رفیق وانی ،عذیر احمد بٹ اور راجا عمر مقبول بٹ کو پلوامہ کے علاقے ترال میں شہید کردیا ۔مقامی افراد کے مطابق جہانگیر رفیق اور عذیر احمد کو بھارتی فوج نے 12 جنوری کو حراست میں لیا تھا ۔
تازہ ترین