• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آبپارہ میں واقع لا ل مسجد بدھ کو پانچویں روز بھی نمازیوں کیلئے بند رہی، پولیس نے چاروں طرف سے مسجد کا محاصرہ جاری رکھا اور کسی شخص کو مسجد میں جانے کی اجاز ت نہیں دی تاہم مسجد میں محصور مولانا عبدالعزیز اور ان کے خاندان کے علاوہ 250طالبات اور معلمات کیلئے کھانا بھیجنے کی اجاز ت دی جاتی رہی ، مسجد سیل ہونے کی وجہ سے علاقے کے مکین مسجد کے باہر سڑک پر نماز ادا کرتے رہے۔
تازہ ترین