• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)خاتون کوبہانے سے گھربلاکربے آبروکردیاگیا۔تھانہ ریس کورس کو (ن)نے بتایا کہ گھر کے مین گیٹ پر دستک ہوئی میں نے دروازہ کھولا تو دیکھا کہ گیٹ کے باہر ناہید اختر کھڑی تھی ناہید اختر نے مجھے کہا کہ میرا بیٹا بیمار ہے آپ آؤ میرے ساتھ ہسپتال چلو اس کے کہنے پرمیں اس کے ساتھ اس کے گھر چلی آئی ،ناہید خود اپنے کمرے میں چلی گئی اور مجھے اوپر چھت والے کمرے میں بھیج دیا ،وہاں کاشان کمرے میں موجود تھا جس نے میرے ساتھ زبردستی زیادتی کی۔ ناہید اختر نے مجھے گھر سے بلوا کر اپنے گھر کا شان کے حوالے کرکے میرے ساتھ زیادتی کی۔
تازہ ترین