• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راہ زنوں کے دوسہولت کارگرفتار ، 72موبائل فون برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) کینٹ پولیس نے راہ زنوں کے 2اہم سہولت کاروں کو گرفتار کر کے 72 موبائل فونز برآمدکرلئے۔ ایس پی پوٹھوہار سید علی نے بتایاکہ گرفتار ملزمان سینچر گینگ سے مسروقہ موبائل فون لے کر آگے فروخت کرتے تھے ۔
تازہ ترین