• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس کی تعیناتی کا فیصلہ

لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے 8ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے ۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ، لیڈی ولنگڈن ہسپتال ، لیڈی ایچی سن ہسپتال ، ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد، گورنمنٹ سردار بیگم ہسپتال سیالکوٹ اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ مینٹل ہیلتھ لاہور، نشتر ڈینٹل ہسپتال ملتان اور ڈینٹل سیکشن پنجاب میڈیکل یونیورسٹی فیصل آباد شامل ہے۔
تازہ ترین