• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کےزیر اہتمام تقریری مقابلہ آج ہوگا

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام آل لاہور سکو لز ،کالجز اور دینی مدارس کے طلباء کے مابین تقریری مقابلہ آج مرکزختم نبوت جامع مسجد عائشہ مسلم ٹاؤن وحدت روڈ لاہور میں منعقد ہوگا۔
تازہ ترین