• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولنگ پولیس موبائل ایجوکیشن یونٹ کی شجر کاری مہم سے آگاہی کیلئے واک

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول ملتان ریجن ملتان زبیدہ پروین کی ہدایتاور زیرنگرانی موبائل ایجوکیشن یونٹ ٹیم محمدالیاس ہمراہ رمضان سعیدی نے صاف سبز پاکستان کے تحت ملتان شہر میں شجرکاری کی افادیت عوامی مقامات کی صفائی ستھرائی اور ٹریفک قوانین پر لیکچر دیا ۔ شہری اپنے گھروں کی طرح گلی محلوں سڑکوں اور عوامی مقامات کی صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں ۔ آخر میں موبائل ایجوکیشن یونٹ ٹیم اور شہریوں نے شجر کاری مہم کے لیے واک بھی کی۔
تازہ ترین