آپ آف لائن ہیں
منگل13؍شعبان المعظم 1441ھ 7؍اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جرمنی میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک


جرمنی میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 8 افراد ہلاک ہوگئے، واقعے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی جبکہ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعات شہر ہناؤ میں ہوئے جس میں ہکہ لاؤنجز کو نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعات سے متعلق تفتیش جاری ہے جبکہ مرنے والوں کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

مقامی میڈیا نے امکان ظاہر کیا ہے کہ فائرنگ کے دونوں واقعات میں ایک ہی گروپ ملوث ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید