• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہل پارک کی زمین پر غیرقانونی قبضوں اور تعمیرات کو ختم کرنے کیلئے مالکان کونوٹسز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے ایم سی نے ہل پارک کی زمین پر غیرقانونی قبضوں اور تعمیرات کو ختم کرنے کے لئے مالکان کونوٹسز جاری کر دئےسینئر ڈائریکٹر لینڈ اینٹی اینکروچمنٹ بشیر صدیقی کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ ایسٹ ھل پارک کی زمین پر بنے بنگلوں کو سات دن میں خالی کرنے کے نوٹس جاری کئے ہیں اور کمشنر کراچی کو 27 فروری کیلئے آپریشن کا خط لکھ کر پولیس فورس کی مدد طلب کی گئی ہے سینئر ڈائریکٹر لینڈ اینٹی اینکروچمنٹ نے کہا ہے کہ یہ کارروائی سپریم کورٹ کے 6 فروری کے آرڈر کی تعمیل پر کی جارہی ہے۔
تازہ ترین